ہفتہ، 2 جنوری، 2016

کس تذبذب میں ہے نۓ سال کی دہلیز پر
جو کھویا ہے اسکا غم نہ کر،جوپانا ہے اسکا عہد کر
نہیں کچھ حاصل محرومیوں کے شمار سے
گزرے غموں کو بھول کر نئ خوشیاں تلاش کر


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں